تحریک طالبان پاکستان کو بلیک لسٹ قراردینے کے امریکی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں،سعودی عرب
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور سعودی عرب کا موقف ایک ہے،ترجمان سعودی وزارت داخلہ کا بیان لشکر طیبہ پر پابندی کا فیصلہ پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ماضی میں بھی اس تنظیم پر پابندیاں عاید کی جاتی رہی ہیں،ترجمان وزارت مذہبی امور کی گفتگو
ہفتہ 9 اپریل 2016 19:02
اسلام آباد/ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کی حکومت نے دہشت گردی کی لعنت سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری بالخصوص امریکا کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی گروپوں تحریک طالبان پاکستان، لشکرطیبہ اور القاعدہ کو بلیک لسٹ قرار دینے کے ساتھ ان گروپوں کی مالی مدد کرنے والے چارافراد پر پابندیوں کے امریکی فیصلے کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کیونکہ ان گروپوں کے خلاف کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کاحصہ ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہاکہ دہشت گردی کو سپورٹ کرنے پر پاکستانی گروپوں تحریک طالبان پاکستان، لشکرطیبہ اور القاعدہ کو بلیک لسٹ قرار دینے کے ساتھ ان گروپوں کی مالی مدد کرنے والے چارافراد پر پابندیوں کے امریکی فیصلے کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کیونکہ ان گروپوں کے خلاف کارروائی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کاحصہ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.