شریف خاندان لندن میں اکٹھے ہو کر موجودہ صورتحال کا حل نکالنے پر غور کرے گا: روف کلاسرہ

muhammad ali محمد علی منگل 12 اپریل 2016 01:04

شریف خاندان لندن میں اکٹھے ہو کر موجودہ صورتحال کا حل نکالنے پر غور ..
اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء) روف کلاسرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شریف خاندان لندن میں اکٹھے ہو کر موجودہ صورتحال کا حل نکالنے پر غور کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی روف کلاسرہ نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کسی طبی معائنے کیلئے لندن نہیں جا رہے۔ وزیراعظم کے علاوہ ان کے خاندان کے کئی افراد لندن میں اکٹھے ہوں گے۔ خاندان کے افراد لندن میں اکٹھے ہو کر پانامہ لیکس کے اسکینڈل کے منظرعام پر آنے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کو قابو کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کریں گے۔

متعلقہ عنوان :