Live Updates

تحریک انصاف حیدر آباد کے متعدد رہنماوں اور کارکنان کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 اپریل 2016 22:51

تحریک انصاف حیدر آباد کے متعدد رہنماوں اور کارکنان کا پاک سرزمین پارٹی ..
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) تحریک انصاف حیدر آباد کے متعدد رہنماوں اور کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ کراچی کے سابق مئیر مصطفی کمال نے اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد میں تحریک انصاف کے متعدد رہنماوں اور کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ پاک سرزمین میں اب تک ہزاروں لوگ شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ 24 اپریل کو باغ جناح میں عظیم و الشان جلسہ کیا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات