وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے ساہیوال کے ماڈل ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

منصوبہ تیس کروڑ روپے کی لاگت سے اٹھارہ ماہ میں مکمل کیا جائیگا

ہفتہ 16 اپریل 2016 22:49

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ساہیوال کے ماڈل ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور اس ریلوے اسٹیشن کی تعمیر پر تیس کروڑ روپے خرچ ہونگے اور یہ ریلوے اسٹیشن اٹھارہ ماہ کی قلیل مددت میں مکمل کیا جائے گا اور ساہیوال کے ماڈل ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولتیں انٹر نیشنل معیار کے مطابق مہیاں کی جائینگی یہ بات انہو ں نے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ۔

متعلقہ عنوان :