جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ (ن) لیگ کی رکنیت سے مستعفی
اتوار 17 اپریل 2016 21:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) پانامہ لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پر اپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر )سرمد جلال عثمانی کی اہلیہ نے مسلم لیگ (ن) کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدر نزہت صادق کو بھجوا دیاہے۔
(جاری ہے)
شرمین عثمانی کے رکنیت سے مستعفی ہونے کی وجہ ان کے شوہرجسٹس سرمد جلال عثمانی کا پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن کا سربراہ ہونا ہے۔
اپوزیشن کی جانب سے جسٹس سرمد کی اہلیہ کی (ن) لیگ سے وابستگی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ایسا ہونا کمیشن کی رپورٹ پراثرانداز ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم ہاوٴس میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پاناما لیکس میں انکشافات کی تحقیقات کے لیے ناموں کو حتمی شکل دی گئی تھیمزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.