چئیر مین پی سی بی شہریار خان نے انضمام الحق کو چیف سیلیکٹر بنانے کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 اپریل 2016 16:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء) : چئیر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریا ر خان نے انضمام الحق کو چیف سیلیکٹر بنانے کا حتمی اعلان کر دیا۔ انضمام الحق کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان کرکٹ بورڈ سے میں نے بذات خود بات کی اور درخواست کی کہ انضمام الحق ایک قومی فریضہ انجام دینے پاکستان آ رہے ہیں لہذٰا ان کو اجازت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ انضمام الحق سیلیکشن کمیٹی کے لیے راضی ہو گئے ہیں۔ جبکہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے کیپٹن سرفراز ہیں۔ شہریار خان نے کہا کہ انضمام الحق کا چیف سیلیکٹر بننا میرے لیے خوشی کی بات ہے ۔ کوچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ کچھ غیر ملکی اور مشہور کوچز آنے کو تیار ہیں۔ جبکہ دیگر ممالک کے کوچز نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر آنے سے معذرت کر لی ، آئندہ چند روز میں کوچ کے نام کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.