لاہور ،سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور انتقال کر گئے

نماز جنازہ کل سہ پہر دو بجے ادا کی جائے گی

پیر 18 اپریل 2016 22:47

لاہور ،سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور انتقال کر گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اپریل۔2016ء) سابق وزیر قانون چودھری عبدالغفور انتقال کر گئے نماز جنازہ کل( منگل) دو بجے سہ پہر ادا کی جائے گی سابق صوبائی وزیر قانون چودھری عبدالغفور جو کافی عرصہ سے علیل تھے پیر کی شام لاہور میں انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج منگل کی سہ پہر دو بجے دو ڈی ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی اور انہیں ماڈل ٹاؤن میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :