چھوٹوگینگ کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع، شدید فائرنگ کا تبادلہ

muhammad ali محمد علی منگل 19 اپریل 2016 00:00

چھوٹوگینگ کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع، شدید فائرنگ کا تبادلہ
راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 اپریل۔2016ء) چھوٹو گینگ کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع ہونے کے بعد دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے نگرانی میں سیکورٹی فورسز نے پیر کی شب کو چھوٹو گینگ کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کچے کے علاقے میں چھوٹوگینگ کے ٹھکانوں پر بم باری بھی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :