وزیر اعظم کے واپس نہ آنے کے بیانات دینے والوں کو اب چُپ کیوں لگ گئی؟ ‘ مریم نواز

منگل 19 اپریل 2016 22:47

وزیر اعظم کے واپس نہ آنے کے بیانات دینے والوں کو اب چُپ کیوں لگ گئی؟ ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اپریل۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے لندن سے واپس نہ آنے کے بیانات دینے والوں کو اب چُپ کیوں لگ گئی ہیں؟۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہے تھے کہ وزیر اعظم نوازشریف واپس نہیں آئیں گے انہیں اب کیوں چُپ لگ گئی ہے؟۔ اپنے والد کو ہمارے درمیان پا کر بے حد خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :