چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے: نجی ٹی وی چینل کا دعوی

muhammad ali محمد علی بدھ 20 اپریل 2016 01:04

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے: نجی ٹی وی چینل کا دعوی
راجن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 اپریل۔2016ء) چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

(جاری ہے)

گینگ کے سربراہ رسول چھوٹو نے ہتھیاڑ ڈالنے کیساتھ ساتھ مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑنے پر بھی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :