سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرانے کیلئے 13لاکھ ڈالر ادا کیے‘ایف بی آئی
جمعہ 22 اپریل 2016 19:22
لندن( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء ) امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے کہا ہے کہ ان کے ادارے نے سان برنارڈینو کے حملہ آور کا آئی فون ان لاک کرنے کے لیے جتنی رقم ادا کی وہ ان کی بقیہ مدت ملازمت کے سات سال اور چار ماہ کی آمدن سے زیادہ ہے۔ایف بی آئی اور امریکی دفتر برائے مینجمنٹ اور بجٹ کے اعداد و شمار کے مطابق جیمز کومی کی جنوری 2015 سے سالانہ تنخواہ 183300 امریکی ڈالر ہے۔
تنخوا ہ میں اضافے یا کسی بونس کے بغیر جیمز کومی اس عہدے پر رہتے ہوئے اپنی بقیہ مدت ملازمت کے دوران 13 لاکھ 40 ہزار ڈالر حاصل کریں گے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایف بی آئی نے کسی بھی ہیکنگ تکنیک کے لیے سب سے زیادہ رقم ادا کی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ رقم دس لاکھ ڈالر پر مشتمل تھی جو امریکی کی انفارمیشن سکیورٹی کمپنی زیروڈیم نے فون کھولنے کے لیے ادا کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.