پاکستان میں جمہوریت آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہی ہے، عمران خان
فہد شبیر اتوار 24 اپریل 2016 21:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تحریک شروع کی تو چند لوگ میرے ساتھ تھے تحریک انصاف کےبانیان کو آج خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کی جدوجہد میں بیس سال ہوگئےمیں اگلے بیس سال کی تیاری کر رہا ہوں عوام نے جس طرح میری حوصلہ افزائی کی اس پرعوام کا مشکورہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب بھی عوام کو بلایا آپ لوگ جمع ہوئے، مجھے کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی،آج بتانا چاہتا ہوں کہ سیاست میں کیوں آیا۔ کپتان نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان ہر کھیل میں چیمپئن ہوتا تھا، میں کرکٹ کھیلتا تھا تو اس وقت غلامی کے اثرات تھے، انگلینڈ کرکٹ کھیلنے گیا تو سینیر پلیئرنے کہا عمران خان انگریزوں کوہرانہیں سکتے لیکن میں نے کرکٹ کھیلتے ہوئے بڑی بڑی ٹیموں کو شکست دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.