پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 27 اپریل 2016 12:03

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل 2016ء) : پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 13اگست تک ہوں گی۔

(جاری ہے)

14کو تمام تعلیمی اداروں کے طلبا اور اساتذہ حاضر ہوں گے ۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق احکامان نہ ماننے والے نجی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :