وزیر اعظم نواز شریف نے ہزارہ ڈویژن میں تین نئی پائپ لائنز کی تعمیر کا افتتاح کردیا
اس سے قبل ان لائنوں کا افتتاح نہیں کیا گیا، ترجمان ایس این جی پی ایل کی وضاحت
جمعرات 28 اپریل 2016 22:33
اسلام آباد ۔28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اپریل۔2016ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل)کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہزارہ ڈویژن میں تین نئی پائپ لائن کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیرا عظم محمد نواز شریف نے ایبٹ آباد سے مانسہرہ تک 12 قطر لائن، مانسہرہ سے اوگی تک 10 قطر کی لائن اور مانسہرہ سے شنکیاری اور بفہ تک 6سے8 قطر کی لائن کا افتتاح کیا۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ ان لائنوں کا پہلی مرتبہ افتتاح کیا گیا جبکہ اس کے بجٹ پہلے سے منظور ہوچکے ہیں اور مٹیریلز کی خریداری بھی شروع ہو چکی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ان لائنوں کا اس سے قبل افتتاح نہیں کیا گیا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.