یشیائی اور گورے کے خون میں کوئی تفریق نہیں ہونی چاہیے، رضا ربانی
زیر اعلی سندھ وزیر محنت کو فوری طور پر تبدیل کریں اور ایسا وزیر لائیں جو مزدوروں کی بات سنیں،سیمینار سے خطاب
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:42
کانگریس ارکان کو تحفظات ہیں کہ پاکستان کو دیئے جانے والے ایف 16 کے پروگرام کو عملی جامہ نہیں پہنایاجاسکتا تو میں وزیر اعظم سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر امریکی کانگریس ارکان کو تحفظات ہیں تو پاکستان کے کچھ پارلیمنیٹرین کو بھی تحفظات ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان جو رشتہ ہے اس میں امریکہ کو زیادہ لچسپی نہیں ہے جبکہ پاکستان کو یہ رشتہ بہت عزیز ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ایسا رویہ اختیار کیا ہوا ہے کہ اس کا جھکاؤ زیادہ تر ہندوستان کی طرف ہے اور نیوکلیئر ڈیل بھی ہندوستان کے ساتھ ہوئی ہے جبکہ پاکستان کو کچھ نہیں دیا گیا ۔رضاربانی نے کہا کہ پاکستان کے کچھ پارلیمنیٹرین کو یہ بھی اعتراض ہے کہا کہ پاکستان ایسے ملک کے ساتھ دوستی بڑھار ہاہے جس کی بمباری میں افغانستان کے ہسپتال میں کئی معصوم اور بے گناہ شہید ہوگئے اس وقت انسانی حقوق کے تقاضے کہاں تھے جن کا پرچار امریکہ سامراج کررہا ہے جب فلسطین میں ماؤں اور بہنوں کو شہید کیا جاتا ہے تو امریکہ خاموش رہتاہے جب پشاور میں قتل وغارت کے واقعات ہوتے ہیں تب بھی امریکہ خاموش رہتاہے لیکن جب پیرس میں کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو واشنگٹن میں واویلا مچ جاتا ہے ایک ایشائی اور ایک گورے کے خون میں فرق نہیں ہوسکتا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.