اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی ٹی او آر ز موجودہ شکل میں مسترد کردیئے ، تحقیقات کا آغاز وزیراعظم اور خاندان سے شروع کئے جانے پر اتفاق
جوڈیشل کمیشن تشکیل د یکر ر ضروری قانون سازی اپوزیشن کی مشاور ت سے کی جائے،پاناما لیکس میں جتنے نام آئے ہیں سب کا احتساب ہو نا چاہیے، مشترکہ ٹی او آرزکی تیاری کیلئے 9رکنی کمیٹی کا اجلاس ( کل ) دوبارہ طلب کر لیا گیاہے، اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری
پیر 2 مئی 2016 22:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مئی۔2016ء ) پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی ٹی او آر ز موجودہ شکل میں مسترد کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ سب کا احتساب ہو نا چاہیے تاہم احتساب کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہونا چاہیے، جوڈیشل کمیشن تشکیل د یکر ر ضروری قانون سازی اپوزیشن کی مشاور ت سے کی جائے، اپوزیشن تحقیقات سے قبل وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنے پر متفق نہ ہوسکی ، مشترکہ ٹی او آرزکی تیاری کیلئے 9رکنی کمیٹی کا اجلاس ( کل ) دوبارہ طلب کر لیا گیاہے۔
پیر کو اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیاجس میں کہاگیا کہ حکومتی ٹی او آر ز موجودہ شکل میں ناقابل قبول ہیں ،پاناما لیکس میں جتنے نام آئے ہیں سب کا احتساب ہو نا چاہیے لیکن احتساب کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہونا اہیے ،پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے اور ضروری قانون سازی اپوزیشن کی مشاور ت سے کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.