وزیر اعظم نواز شریف نے سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کیا، پی ٹی آئی کی جانب سے جلسوں میں خواتین سے بد سلوکی کا الزام ن لیگ پر عائد کرنا غیر مناسب ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان
سمیرا فقیرحسین بدھ 4 مئی 2016 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مئی 2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس پر نواز شریف کا نہیں کئی حکمرانوں کا نام آیا ہے، اس میں دنیا بھر کے بزنس مین اور شہریوں کا بھی نام آیا جس پر سب سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے رد عمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپوزیشن کے تبصرے سے قبل ہی خود مخاطب ہوئے اور پانامہ لیکس پر بات کی۔
پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کاکہنا تھا کہ متعدد وفاقی وزرا کا خیال تھا کہ پانامہ لیکس پر وزی اعظم نوازشریف کا خطاب اس مسئلے کو ہائی پروفائل کر دے گا۔ لیکن وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسئلہ چھپانا نہیں بلکہ تحقیقات کے لئے اس پر کمیشن بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شفاف انکوائری حکومت کی نیک نیتی کی مثال ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.