پولیس اہلکار تشدد کیس کے ذریعے سیاست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ‘نیئر حسین بخاری

جمعہ 6 مئی 2016 13:21

پولیس اہلکار تشدد کیس کے ذریعے سیاست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ‘نیئر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار تشدد کیس کے ذریعے سیاست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکار پر تشدد کے مقدمے میں ملزم سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں شامل کی گئی دفعات قابل ضمانت ہیں تاہم اس حوالے سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جو فیصلہ کرے گی اس پر عمل کروں گا ۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر سیاست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،

متعلقہ عنوان :