کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر سماجی کارکن خرم ذکی جاں بحق

muhammad ali محمد علی اتوار 8 مئی 2016 01:40

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر سماجی کارکن خرم ذکی ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مئی۔2016ء) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر سماجی کارکن خرم ذکی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چند نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر سماجی کارکن خرم ذکی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نیتجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔