پاناما لیکس کی نئی دستاویزات (کل ) منظر عام پر آئیں گی
400سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آ نے کا امکان ،2 لاکھ کمپنیوں کا ریکارڈ بھی آن لائن دستیاب ہوگا،صارفین کو آف شور کمپنی کے مالکوں کے متعلق مخصوص معلومات تک رسائی ہوگی ،آئی سی آئی جے
اتوار 8 مئی 2016 23:12
پاناماسٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 مئی۔2016ء) دنیا بھر میں سیاسی دھماکا کرنے والی پاناما لیکس کی(کل) پیر کو مزید نئی دستاویزات جاری کی جائیں گی جن میں 400 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آ نے کا امکان ہے ،2 لاکھ کمپنیوں کا ریکارڈ بھی آن لائن دستیاب ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی سیاست میں بھونچال لانے والے پاناما لیکس کا دوسرا دھماکا (کل ) ہونے جا رہا ہے ۔
نئی دستاویزات میں 400 سے زائد پاکستانیوں کے نام بھی منظر عام پر آسکتے ہیں ۔ ان میں زیادہ تعداد کاروباری شخصیات کی ہے اور ان میں سے بھی زیادہ تر کا تعلق کراچی اور لاہور سے ہے ۔ دو لاکھ سے زائد آف کمپنیوں کا ریکارڈ بھی آن لائن دستیاب ہو گا ۔ آئی سی آئی جے کا کہنا ہے کہ دو لاکھ سے زائد آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ جلد آن لائن ڈیٹا بیس پر دستیاب ہو گا ، تاہم صارفین کو آف شور کمپنی کے مالکوں کے متعلق مخصوص معلومات تک رسائی ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.