وزیرمملکت برائے مواصلات کا مستعفی ہونے کااعلان
ایسے عہدے کاکیافائدہ جس میں اپنے حلقے کے لوگوں کے لئے کچھ نہ کرسکوں ،حکیم بلوچ
بدھ 11 مئی 2016 22:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء) وزیرمملکت برائے مواصلات حکیم بلوچ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسے عہدے کاکیافائدہ جس میں اپنے حلقے کے لوگوں کے لئے کچھ نہ کرسکوں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق مواصلات کے وزیرمملکت حکیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ انہوں نے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کیا،لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی اس لئے انہوں نے عہدے سے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے ،انہیں اپنے عہدے کی ضرورت نہیں جس عہدے کے ہوتے ہوئے وہ اپنے حلقے کیلئے کچھ نہ کرسکیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.