جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد کے آبپارہ چو ک میں ادا کی گئی، قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزدہ طارق اللہ ،صاحبزادہ یعقوب خان ،ممبر قومی اسمبلی شیر اکبر خان سمیت بڑی تعداد میں شہر یوں اور جماعت اسلامی کے کار کنان کیشر کت
بدھ 11 مئی 2016 22:48
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 مئی۔2016ء) جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد کے آبپارہ چو ک میں ادا کی گئی۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے نماز جنازہ کی امامت کی جبکہ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزدہ طارق اللہ ،ممبر قومی اسمبلی صا حبزادہ یعقوب خان ،ممبر قومی اسمبلی شیر اکبر خان،امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان ،ملی یکجہتی کو نسل پاکستان کے نائب صدر آصف لقمان قاضی ، آل پاکستان تا جر اتحاد کے صدر محمد کاشف چو ہدری سمیت بڑی تعداد میں شہر یوں اور جماعت اسلامی کے کار کنان نے شر کت کی۔
نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے میاں محمد اسلم نے کہا مطیع الرحمن نظامی اور دیگر سیاسی رہنماوٴں کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے متحدہ پاکستان کی حمایت کے لیے آواز اٹھائی تھی اور انھیں پا کستان سے محبت کی سزاء دی جا رہی ہے، جن عدالتی فیصلوں کی بنیاد پر مطیع الرحمن نظامی اور دیگر 21 افراد کو سزائیں اور 4 افراد کو پھانسی دی گئی ہے، ان فیصلوں میں سینکڑوں بار پاکستان کا نام استعمال کرکے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.