مسلم لیگ(ن) کی حکو مت لا ہور میں 2 سو ارب اورنج ٹرین کی تعمیر پر خر چ کر رہی ہے ،مشتاق احمد غنی

4 فیصد عوا م کو فا ئدہ ہو گا جبکہ 40ارب رو پے پنجا ب کی عوا م سود ادا کر یں گے،افتتا حی تقریب سے خطا ب

جمعہ 13 مئی 2016 21:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی بر ائے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن مسلم لیگ(ن) کی حکو مت لا ہور میں 2 سو ارب رو پے اورنج ٹرین کی تعمیر پر خر چ کر رہی ہے جس سے 4 فیصد عوا م کو فا ئدہ ہو گا جبکہ 40ارب رو پے پنجا ب کی عوا م سود ادا کر یں گے۔ ان خیلا ت کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز گور نمنٹ ہا ئی سکو ل نمبر3ایبٹ آباد انگلش میڈیم میں 21لا کھ رو پے کی لا گت سے پی ٹی سی کے تعا ون سے تعمیر ہو نے وا لے کا نفرس ہا ل کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایبٹ آباد ضیا ء الدین ،پر نسپل ضیاء شا ہد نے بھی خطا ب کیا تقریب میں سکو ل ہذا کے اسا تذہ اور دیگر سکو لو ں کے پر نسپل اور اسا تذہ بھی مو جود تھے۔

(جاری ہے)

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ مو ٹر وے ،میٹرو اور اورنج ٹرین کی تعمیر سے ملک میں تبدیلی نہیں آتی ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن نے روز اول سے ہی صو بے میں تعلیمی ایمر جنسی کا نفا ز کیا اور صو بے میں یکسا ن تعلیمی نظا م کا نفا ز کیا جس کی بدو لت تعلیمی میداں میں امیر اور غریب کے بچے میں تعلیمی فر ق ختم کیا کیو نکہ آج کہ یہ بچے کل اس ملک و قو م کا مستقبل ہیں انہوں نے ہی کل اس ملک کی تعمیر و ترقی کر نی ہے جب کسی ملک و قو م کی تعلیم و تر بیت اچھی ہو گی تو ملک کی تقدیر بدلے گی تو حقیقی تبدیلی آئے گی۔

انہو ں نے کہا کہ جو پیسے پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے تعلیم کی بہتری پر صو بہ بھر میں خر چ کئے اس سے ہما ری حکو مت اس طرح کے 10 میٹرو اور اورنج ٹرین منصو بے بنا سکتی تھیں۔ انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت نے ادا رو ں کی مضبو طی کے لئے ان سے ہر قسم کی سیا سی مدا خلت کو ختم کیا کیو نکہ ما ضی کی حکو متوں کی سیا سی مدا خلت کی وجہ سے آج ان ادرو ں کا بیڑا غرق ہواجس کی بدو لت ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے عوا م کا اعتماد ختم ہو گیا تھا ۔

انہو ں نے کہا کہ اس وقت ہما رے صو بے میں 21 لا کھ بچو ں کو فر نیچرز اور 15ہزار کلاس رو م کی ضروت ہے جو انشا اللہ ہما ری حکو مت آئندہ دو سا لو ں میں مکمل کر کے دم لے گی۔ انہو ں نے کہا کہ جس طر ح پو رے صو بے میں پی ٹی سی نے سکو لو ں میں اضا فی کمروں کی تعمیر کے کا م کئے اس سے حکو مت کو اربوں رو پے کی بچت ہو ئی ۔ انہو ں نے کہا جو کا نفرس ہا ل پی ٹی سی نے21لا کھ میں اتنے کم عر صے میں تعمیر کیا اگر کو ئی اور ایجنسی بنا تی تو تقریبا 80لا کھ میں تعمیر ہو تا اور اسکی کی کو الٹی بھی اچھی نہ ہو تی میں خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں پی ٹی سی کے ممبرا ں اور اسا تذہ کو ۔

انہو ں نے کہا کہ سکو لو ں میں ما نیٹرنگ سسٹم آنے کے بعد سکو لو ں میں اسا تذہ کی حا ضری اچھی ہو نے سے عوا م کا اعتما د سرداری تعلیمی ادرو ں پر بحا ل ہوا ۔ انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن ، وزیر اعلی پرویز خٹک اور ہما ری سا رے ممبرا ں بھی سکو لو ں کی ما نیٹرنگ خود بھی کر تے ہیں ۔ انہو ں نے اسا تذہ سے کہا کہ آپ ایک مقدس پیشے سے وا بسطہ ہیں اگر آپ نیکی نیتی اور ایما ن دا ری سے کا م کر یں گے تو اپ دنیا اور آخرت دونو ں میں سر خرو ہو نگے۔

انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت صو بی بھر کی ہسپتا لو ں کی منجیمنٹ سسٹم کو ٹھیک کر رہی ہے جس کی بد ولت انشا للہ پو رے صو بے کی عوا م کو بہتر طعبی سیو لیا ت میسر ہو نگی اور عوا م ایک وا ضع تبدیلی محسوس کر ے گی۔ انہو ں نے کہا کہ ایبٹ آباد ہم سب کا شہر ہے اس کی تعمیر و تر قی کے لئے ہم سب نے ملکر کا م کر نا ہے پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے ایبٹ آباد شہرمیں اربو ں رو پے کے بڑے بڑے تر قیا تی پر جیکٹس پر کا م شروع کیا ہوا ہے جن کے مکمل ہو نے پر عوا م ایک وا ضع تبدیلی محسوس کر یں گے۔

انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت کے دور میں بہت سا رے ہا ئی سکو لو ں کو اب گریڈیش دی ہے انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ جو ں کے بعد میں اپنے فنڈز سے آپ کو فرنیچرز فرا ہم کرو ں گا قبل ازیں انہو ں نے نئے تعمیر ہو نے وا لے کا نفرس ہا ل کا افتتا ح کیا اورکلاس رو م میں طلباء سے ملے ۔

متعلقہ عنوان :