اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار

ہفتہ 14 مئی 2016 23:32

اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری گرفتار

لندن /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785 سے ایک مسافر پاکستانی نژاد برطانوی شہری عارف کو حراست میں لے لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق مسافر عارف پی کے 785 پرواز میں اسلام آباد سے لندن پہنچا تھا ۔ لندن پہنچتے ہی پرواز سے ایک مسافر کو حراست میں لیا گیا ۔ یہ مسافر پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھا ۔ برطانوی سیکیورٹی اہلکاروں نے مسافر عارف کو طیارے کے اندر سے حراست میں لیا۔

متعلقہ عنوان :