پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات نہیں دے سکتے، صوبائی وزیر تعلیم

muhammad ali محمد علی بدھ 18 مئی 2016 23:00

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات نہیں دے سکتے، ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مئی۔2016ء) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبے کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے گرمیوں کی تعطیلات نہیں دے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھ جانے کے باعث تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات جون کے ماہ سے قبل ہی دے دیے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس حوالے سے اب وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صوبے کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے قبل تعطیلات کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ گرمیوں کی تعطیلات 3 ماہ کیلئے دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :