آزاد کشمیر سے ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری یوسف نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 مئی 2016 14:10
آزاد کشمیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 مئی 2016ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما چوہد ری یوسف نے ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری یوسف نے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ چوہدری یوسف کے بھتیجے کچھ دیر میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
اظہر صادق کچھ دیر میں پی ٹی آئی رہنما جہناگیر ترین کے ہمراہ بنی گالہ روانہ ہوں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں چوہدری یوسف نے مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس میں شریف خاندان کا نام آنے کے بعد میں نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔چوہدری یوسف آزاد کشمیر سے 5 مرتبہ وزیر منتخب ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.