سابق کیبنٹ سیکرٹری نصیرالدین حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے

نمازجنازہ کل اسلام آباد میں اداکی جائے گی

جمعہ 20 مئی 2016 23:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) سابق پرنسپل سیکرٹری اورکیبنٹ سیکرٹری نصیرالدین حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ،ان کی نمازجنازہ اتوارکوسہ پہراڑھائی بجے 11ایچ الیون اسلام آبادقبرستان میں اداکی جائے گی

متعلقہ عنوان :