وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ، صدارتی محل سیل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 مئی 2016 00:48

وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ، صدارتی محل سیل کر دیا گیا

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20مئی 2016ء) وائٹ ہاوس کے قریب فائرنگ کے بعد صدارتی محل سیل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس کے احاطے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

واقعے کے بعد وائٹ ہاوس کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے کو بھی فوری طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :