پانامہ لیکس پر پارلیمانی کمیٹی قائم ، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین منگل 24 مئی 2016 14:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : پانامہ لیکس کے معاملے پر 12 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد قائم کی گئی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آئندہ کل شام 4 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہو گا۔
(جاری ہے)
کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 6،6 اراکین شامل ہیں۔
حکومت کی جانب سے خواجہ سعد رفیق، اسحاق ڈار، انوشے رحمان، اکرم درانی، حاصل بزنجو اور خواجہ آصف کمیٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی میں بیرسٹر سیف،اعتزاز احسن ، شاہ محمود قریشی، صاحبزادہ طارق اللہ، طارق بشیر چیمہ اور الیاس بلور شامل ہوں گے۔ کمیٹی پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیےمتفقہ ٹی او آرز مرتب کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.