کوئٹہ : نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو گرفتار کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 مئی 2016 13:31

کوئٹہ : نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو گرفتار کر ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مئی2016ء) : نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب بلوچستان نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں خالد لانگو کے تین سمن جاری کیے تھے۔

(جاری ہے)

خالد لانگو کی عبوری ضمانت کی قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خالد لانگو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب بلوچستان نے خالد لانگو کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :