کرپشن کیس،سا بق مشیر خزا نہ میر خا لد لا نگو کی درخواست ضما نت قبل از گرفتا ری خا رج ،نیب نے گرفتار کرلیا
بدھ 25 مئی 2016 22:48
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء ) بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس جنا ب جسٹس جما ل خان مندوخیل اور جسٹس جنا ب جسٹس محمد ہا شم خان کا کڑپر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان کی کرپشن کیس میں سا بق مشیر خزا نہ میر خا لد لا نگو کی درخواست ضما نت قبل از گرفتا ری خا رج کر دی جس کے بعد میر خا لد لا نگوکو نیب بلو چستان نے گرفتار کر لیا۔
گزشتہ روز میر خا لد لا نگو نے بلو چستان ہا ئی کو رٹ میں درخواست ضما نت گر فتا ری دا ئر کی جس کی سما عت جسٹس جنا ب جسٹس جما ل خان مندوخیل اور جسٹس جنا ب جسٹس محمد ہا شم خان کا کڑ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی بنچ نے میر خالد لا نگو کے وکلا ء باز محمدکاکڑ ودیگر کی جا نب سے درخواست پر دلا ئل دئیے گئے اس موقع پر میر خالد لانگو کے وکیل باز محمدکاکڑ نے موقف اختیار کیاکہ ان کے موکل نے مشتاق احمدرئیسانی کیس کی آزادہ تحقیقات کی خاطر استعفیٰ تاکہ ملک کی تفتیشی ادارے اس سلسلے میں آزادی کام کرسکے انہوں نے کہاکہ ان کے موکل ضمانت کے حقدار ہے وہ ہر ادارے کے سامنے تفتیش کیلئے پیش ہونے کوتیار ہے وہ رکن اسمبلی اور مشیر ہے وہ احکامات نہیں بلکہ ایڈوائس دے سکتاہے تاہم ڈویژنل بینچ نے دلائل سننے کے بعد میرخالد لانگو کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کوخا رج کر دیا جس کے بعد میر خا لد لا نگو کو نیب حکام نے ہا ئی کو رٹ کے احا طے سے حرا ست میں لے کر نیب کے صوبائی ہیڈکوارٹر منتقل کردیاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.