نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 94 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 مئی 2016 12:22

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 94 پیسے فی یونٹ کمی کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26مئی2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 94 پیسے فی یونٹ کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

(جاری ہے)

ٹیرف میں کمی اپریل کے مہینے کے لیے کی گئی ہے، جس ک ریلیف صارفین کو جون کے بلوں میں دیا جائے گا۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین اور ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر اس کمی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :