عمران خان ہی ملک و قو م کیلئے آخری امید ہیں‘عجاز احمد چوہدری
عوام نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں شر کت کر کے ملک کے سابق اور موجود ہ چوروں اور ڈکیٹوں کو مسترد کر دیا ہے،بیان
جمعرات 26 مئی 2016 22:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ہی ملک و قو م کے لیے آخری امید ہیں،عوام نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں لاکھوں کی تعداد میں شر کت کر کے ملک کے سابق اور موجود ہ چوروں اور ڈکیٹوں کو مسترد کر دیا ہے، پاکستانی عوام کو کرپٹ ٹولے سے نجات حاصل کرنے کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو نا ہو گا ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف برادان کبھی بھی ملک سے مخلص نہیں تھے انھیں صرف اپنے ما ل کی فکر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے اپنی جماعت میں چو ر ،لیٹرے اور رنگ با ز جمع کر رکھے ہیں جو نواز شریف اور ان کے خاندان کی کر پشن چھپا نے کے لیے دوسرں پر تنقید کر تے ہیں، جیسے ہی ملک میں احتساب کا عمل تیز ہوا تو نواز شریف اور ا ن کی ساری ٹیم جیل میں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.