پشاور میں چوہوں کی گونج کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں بھی چوہوں کا راج
چینی ماہرین بھی چوہوں کے شکار میں ناکام ہو گئے ‘ارکان اسمبلی چوہوں کی فوج سے عاجز آ گئے
جمعہ 27 مئی 2016 23:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) ارکان اسمبلی کی رہائش گاہ میں چوہوں نے ڈیرہ ڈال لیا۔ چینی ماہرین بھی ناکام ہو گئے، اسلام آبا د کے عالی شان پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی چوہوں کی بھرمار سے عاجز آگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے بعد چوہوں نے وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ لاجز کو اپنا مسکن بنا لیا، قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں خواتین ارکان چوہوں کے خلاف آواز بلند کرتی رہیں۔
حکمران رکن اسمبلی عالیہ کامران نے بتایا کہ چینی ماہرین بھی چوہے بھگانے آئے تھے لیکن ناکام ہوگئے، انہوں نے وضاحت کی کہ ارکان پارلیمنٹ بھی انسان ہیں،چوہے انہیں بھی کاٹ سکتے ہیں۔رکن اسمبلی عالیہ کامران نے شکایت کی کہ پہلے تولال بیگ اورچوہے تھے، اب سانپ بھی نکلنے لگے ہیں، رکن اسمبلی کرن حیدرکا شکوہ تھا کہ چوہے ان کے کاجو اوربادام بھی چٹ کرجاتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.