کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 مئی 2016 15:22

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، دو اہلکار شہید

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 مئی 2016ء) : کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے علاقہ آواران میں ہوا جس میں دو سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد علاقہ کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جبکہ دھماکے میں زخمی اہلکاروں اور شہید اہلکاروں کی لاشوں کو بھی قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :