Live Updates

عمران خان سے ایک زمانے میں زبردست دوستی تھی، مولانا فضل الرحمن

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 مئی 2016 22:33

عمران خان سے ایک زمانے میں زبردست دوستی تھی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مئی۔2016ء) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایک زمانے میں ان کی عمران خان سے زبردست دوستی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ایک زمانے میں زبردست دوستی تھی۔

(جاری ہے)

عمران خان ین اپنی اصلاع ی بجائے مجھ پر تنقید شروع کر دی۔ ہر ایک کا دوستی نبھانے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات