جدہ: لولو گروپ کا 2018تک سعودی عرب میں 12نئی ہائپر مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
پیر 30 مئی 2016 11:47
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30مئی 2016ء) : ابو ظہبی کے سب سے بڑے سپر مارکیٹ گروپ لولو ” LuLu“ نے سعودی عرب میں 2018کے آخر تک 12نئے سٹور کھولنے کے ایک معاعدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ابوظہبی کے سب سے بڑ ے کاروباری گروپ کے ابو ظہبی میں 125سٹورز ہیں ، جبکہ سعودی عرب میں ساتویں ہایئپر سٹور کا افتتاح کیا گیا ہے۔ نئی ہائیپر مارکیٹ کا افتتاحجدہ میں امیر فواز ضلع میں شہزادہ سعود بن عبداللہ نے کیا۔
اس موقع پر سعودی چیمبر آف کامرس کے نمائیدگان بھی معوجود تھے۔ گروپ کے چیرمین نے کہا کہ اس سال ہم حائل اور حفوف میں بھی ہائیپر مارکیٹوں کو افتتاح کرنے جا رہے ہیں ۔ اور 2018تک مزید ہایئپر مارکیٹوں کا اففتاح کر دیا جائے گا۔ جن پر کا م ابھی جاری ہے۔ ہاری کمپنی پہلے ہی ایک ارب سعودی ریا ل کی سرمایہ داری کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
لیکن اب اس میں مزید 800ملین سعودی ریال کا اضافہ کیا گیا ہے۔
جس سے نئے منصوبوں کو پایہء تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر شاہ سلطان کی تعریف کی جنہوں نے سعودی عرب میں کئی نئے منصوبے شروع کروانے کی اجا زت دی۔ لولو ہایئپر مارکیٹ کے ریاض میں تین ، جبکہ الخبر اور دمام میں ایک ایک سٹور پہلے ہی آپریشنل ہیں ، اور ان کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے گروپ نے سعودی عرب میں مزید سٹور کھولنے کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.