800بلین روپے میں سے صرف 12.05بلین روپے سندھ کے لئے مختص کئے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
یہ وزیراعظم کے وعدہ کئے گئے اور اعلانات کے برعکس ہیں اور یہ صوبہ سندھ کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہے
پیر 30 مئی 2016 23:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی حکومت کے مجوزہ نئے پبلک سیکٹر ڈولیپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی 2016-17) کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اس بات پر حیرت اور افسوس کا اظہار کیا کہ 800بلین روپے میں سے صرف 12.05بلین روپے سندھ کے لئے مختص کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیراعظم کے وعدہ کئے گئے اور اعلانات کے برعکس ہیں اور یہ صوبہ سندھ کے لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہے۔
اجلا س میں سینئر صوبائی وزیر خزانہ و ترقیات سید مراد علی شاہ ، پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات ) وسیم احمد ، سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت و دیگر نے شرکت کی۔ سینئر وزیر برائے خزانہ اور منصوبہ بندی و ترقیات سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے آنے والے مالی سال کے پی ایس ڈی پی کے لئے 800بلین روپے تجویز کئے ، اس پر وزیراعلیٰ سندھ نے ان سے پوچھا کہ ان میں صوبہ سندھ کی کتنی جاری اسکیمیں ہیں اور ان کے لئے کتنے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.