کرس گیل اور کیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

muhammad ali محمد علی پیر 30 مئی 2016 23:49

کرس گیل اور کیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 مئی۔2016ء) کرس گیل اور کیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دل کا آپریشن کل بروز منگل لندن میں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ویسٹ انڈیز کے دبنگ بلے باز کرس گیل اور انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کی جانب سے وزیراعظم کے نام پیغام جاری کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے وزیراعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :