پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے تین وزرا نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جون 2016 15:28

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے تین وزرا نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

آزاد کشمیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جون 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے تین وزرا نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کو خیر باد کہنے والے رہنماﺅں میں ماجد خان ، محمد حسین اور ارشد حسین شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تینوں وزرانے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تینوں رہنماﺅں نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور بیرسٹر سلطان بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :