ژوب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بدھ 1 جون 2016 23:11

ژوب ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء ) ژوب تورہ درگہ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی علاقے تورہ درگہ میں مسلع افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص محمد اسحاق جاں بحق ہو گئے جن کی لاش سول ہسپتال پہنچا دی گئی لیویز حکام نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :