وفاقی حکومت ٹینس کے سابق چمپیئن سعید میر کی ہارٹ سرجری کا خرچہ برداشت کرے گی

جمعرات 2 جون 2016 23:14

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء ) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر حکومت ٹینس کے سابق چمپیئن سعید میر کی ہارٹ سرجری پر ہونے والے 18 لاکھ روپے کا خرچہ برداشت کرے گی ۔ وزیر اعظم نے سابق ٹینس چمپیئن کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا ہے

متعلقہ عنوان :