وزیراعظم نے طوفان اور آندھی کے باعث شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے
وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 2 جون 2016 23:19
اسلام آباد ۔ 2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے گذشتہ روزطوفان اور آندھیکے باعث شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
پمز ہسپتال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ہسپتالوں میں لائے گئے ایک سو سے زائد زخمیوں میں سے اب صرف 5 افراد پمز اور پولی کلینک میں داخل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی ہر ممکن دیکھ بھال اور علاج معالجہ کیا جا رہا ہے، اسلام آباد کی سڑکوں پر گرنے والے تمام درختوں کو ہٹا کر سڑکیں کلئیر کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی ڈی اے کے عملہ نے دن رات بڑا کام کیا اور سڑکوں کو ٹریفک کے قابل بنایا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.