Live Updates

این اے 110 کیس میں اہم پیش رفت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جون 2016 11:19

این اے 110 کیس میں اہم پیش رفت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 جون 2016ء) : پی ٹی آئی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ این اے 110 کیس میں اہم پیش رفت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سماعت پر نوٹس لیا گیا تو نادرا نے اسی دن رپورٹ جمع کروا دی تھی۔

(جاری ہے)

20 ہزار ووٹوں کا فرق ہے جبکہ 30 ہزار ووٹ تھیلوں سے غائب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئندہ سماعت میں بھی اہم پیش رفت ہو گی اور فیصلہ کن پیشی سمیت ن لیگ کی چوتھی وکٹ بھی گر جائے گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات