بجٹ اجلاس میں ماضی کی طرح احتجاج نہیں کرینگے۔اپوزیشن لیڈر

این ایف سی کا معاملہ بھی اسمبلی میں اٹھائینگے،بجٹ کی خامیوں پر بھرپور آواز بلند کی جائیگی۔ سید خورشید شاہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 جون 2016 16:26

بجٹ اجلاس میں ماضی کی طرح احتجاج نہیں کرینگے۔اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03جون۔2016ء) :قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ بجٹ اجلاس میں ماضی کی طرح احتجاج نہیں کرینگے،این ایف سی کا معاملہ بھی اسمبلی میں اٹھائینگے،بجٹ کی خامیوں پر بھرپور آواز بلند کی جائیگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بجٹ سے قبل قومی اسمبلی میں مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ تفصیلات میں غریبوں کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔اپوزیشن کی حکمت عملی اجلاس میں طے کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے مشاورتی اجلاس میں بجٹ سیشن کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :