مالی سال 2016-17 میں وزارت ریاستی و سرحدی امور کے جاری اور نئے منصوبوں کیلئے 22 ارب 30 کروڑ روپے مختص

جمعہ 3 جون 2016 23:27

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء ) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17 میں وزارت ریاستی و سرحدی امور کے جاری اور نئے منصوبوں کے لئے 22 ارب 30 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، فاٹا کے بلاک ایلوکیشن کے لئے 21 ارب روپے جب کہ چاؤ تنگی سمال ڈیم کے لئے 1 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، مہمند ایجنسی میں نحکی ٹنل کے لئے 50 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، غلانے ، محمد گھاٹ روڈ کے لئے 50 کروڑ ، زیارہ سے دبوری روڈ کے لئے 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ۔

(جاری ہے)

دستیاب بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17 میں وزارت ریاستی و سرحدی امور کے جاری اور نئے منصوبوں کے لئے 22 ارب 30 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، فاٹا کے بلاک ایلوکیشن کے لئے 21 ارب روپے جب کہ چاؤ تنگی سمال ڈیم کے لئے 1 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، مہمند ایجنسی میں نحکی ٹنل کے لئے 50 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ، غلانے ، محمد گھاٹ روڈ کے لئے 50 کروڑ ، زیارہ سے دبوری روڈ کے لئے 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں ۔…

متعلقہ عنوان :