لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ایک ایسے شخص کے طور پریاد رکھا جانا پسند کرونگا جس نے کبھی اپنے لوگوں کا سودا نہیں کیا۔محمد علی کلے
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 جون 2016 09:49
لاس اینجلس(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04جون۔2016ء) لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔محمد علی کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔محمد علی نے 1984میں پارکنسس کی تشخیص کے بعد باکسنگ چھوڑدی تھی۔محمد علی 17 جنوری 1942 کو پیدا ہوئے، انھوں نے 1964 میں اسلام قبول کیا تھا۔محمد علی 1964، 1974 اور 1978 میں باکسنگ کے عالمی چیمپیئن رہے۔
وہ امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ایک روزقبل محمد علی کے ترجمان باب گونیل نے کہا تھا کہ محمد علی حالت بہتر ہے۔اپنی اس بیماری کے باوجود وہ مسلسل تقاریب میں شرکت کر رہے تھے لیکن کئی سالوں سے کسی پبلک مقام پر انھوں نے بات نہیں کی۔ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ پارکنسس کی ممکنہ وجہ دنیا میں باکسنگ کے مقابلوں میں محمد علی کو لگنے والے ہزاروں میں مکے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.