وزیر اعظم کی صحت مزید بہتر: آج سیڑھیاں چڑھے اور اترے،مریم نواز کا ٹوئٹ

پیر 6 جون 2016 13:18

وزیر اعظم کی صحت مزید بہتر: آج سیڑھیاں چڑھے اور اترے،مریم نواز کا ٹوئٹ

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 جون۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اللہ کے فضل وکرم سے صحت یاب ہورہے ہیں اور آج وزیراعظم سیڑھیاں چڑے اور اترے بھی ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج وزیراعظم سیڑھیاں چڑے اور اترے بھی ہیں اللہ کے فضل وکرم سے وہ جلد صحت یاب ہورہے ہیں واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا پچھلے ہفتے منگل کے روز دل کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد مریم نواز کی ایک جاری کردہ پیغام کے مطابق وزیراعظم کو ہفتہ کے روز آئی سی سے گھر شفٹ کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :