ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ذرائع

چیف سیکرٹری اور لوکل گورنمنٹ کواستعفیٰ بھیج دیا گیا ہے،طبیعت کی ناسازی کی بناء پر ذمہ داری نبھانا مشکل تھا۔مصباح الدین فرید

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 6 جون 2016 16:39

ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ذرائع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06جون۔2016ء) :ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی مصباح الدین فرید نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، چیف سیکرٹری اور لوکل گورنمنٹ کواستعفیٰ بھیج دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق انہوں نے بتایاطبیعت کی ناسازی کی بناء پر ذمہ داری نبھانا مشکل تھا۔شہر میں پانی کا بحران ہے مسئلے کو حل نہیں کرپارہا تھا۔یاد رہے کہ ایم کیوایم نے کل احتجاج کے دوران ایم ڈی واٹر بورڈ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :