چاند دیکھنے پر اختلافات کو منظر عام پر نہیں لانا چاہیے: مفتی منیب الرحمان

muhammad ali محمد علی پیر 6 جون 2016 22:43

چاند دیکھنے پر اختلافات کو منظر عام پر نہیں لانا چاہیے: مفتی منیب الرحمان

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔06جون 2016ء) مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے پر اختلافات کو منظر عام پر نہیں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے مفتی پوپلزئی کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے پر اختلافات کو منظر عام پر نہیں لانا چاہیے تھا۔